تازہ ترین

تحریک عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہوگی، آصف زرداری

تحریک عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہوگی، آصف زرداری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غیرجمہوری قوتوں کا سوال، سابق صدر کا دلچسپ جواب

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ اللہ نے چاہا تو تحریک عدم اعتماد سو فیصد کامیاب ہوگی، انھوں نے یہ بات پارلیمنٹ ہاوس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہی، غیر جمہوری قوتوں کے فائدہ اٹھانے سے متعلق سوال پر سابق صدر کا کہنا تھا کہ اس کے لیے حکمت عملی ایک ہی ہے کہ اگر کسی کو اتنا شوق ہے تو سنبھال لے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close