تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان:چلغوزے اور زیتون کے باغات میں آگ

آگ ایک کلومیٹر سے زائد رقبے پر پھیلی ہوئی تھی، ریسکیو حکام

ڈیرہ اسماعیل خان میں چلغوزے اور زیتون کے باغات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا, ڈیرہ اسماعیل خان : آگ ایک کلومیٹر سے زائد رقبے پر پھیلی ہوئی تھی، ریسکیو حکام

ڈیرہ اسماعیل خان میں کوہ سلیمان پر ایک کلومیٹر سے زائد رقبے پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا ۔ ریسکیو اداروں کے مطابق کوہ سلیمان پر ایک کلومیٹر سے زائد رقبے پر چلغوزے اور زیتون کے باغات میں لگنےوالی آگ پر قابو پالیا گیا، آگ پر مکمل قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ لگنے کے باعث کروڑوں روپے مالیت کی چلغوزے اور زیتون کی فصل تباہ ہوگئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close