تازہ ترین

سچل پولیس کی بڑی کاررروائی,کروڑوں مالیت کا اسمگلڈ سامان قبضے میں لےلیا

 سچل پولیس کی رات گئے سپر ہائی وے پر قائم بس ٹرمینل پر کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کےک سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن سپر ہائی وے پر قائم کوئٹہ بس ٹرمینل کے گودام میں کیا گیا، جہاں کڑوں روپے مالیت کا صابن، چھالیہ، پرفیومز ، کپڑااور انڈین گٹکا برآمد کیا گیا، پولیس کے مطابق اسمگلر ز غیرملکی سامان کو کوئٹہ سے کراچی آنےوالی بسوں کے خفیہ خانوں میں چھپاکر لاتے اور رات کی تاریکی میں سوزوکیوں میں لاد کر کراچی سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں سپلائی کرتے تھے، دوران کارروائی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close