تازہ ترین

سندھ حکومت کا کورونا سے متعلق نئی احتیاطی تدابیر کا نوٹی فکیشن جاری

سندھ میں کاروباری مراکز صبح چھ سے شام چھ تک کھلےرہیں گے
سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد کم اسٹاف رکھنے کا حکم جاری, آدھے ملازمین روٹیشن کے تحت گھر سے کام کرینگے، سینما، مزارات اور جم بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  انڈور شادیوں پر پابندی عائد ہو گی،  ،
شادی ہالوں میں صرف 200 مہمانوں تک کی اجازت ہوگی،  شادی کی تقریبات میں کھانا پیکٹس میں فراہم کرنا ہوگا، تقریب رات نو بجے تک ختم کرنا ہونگی، نوٹی فکیشن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close