تازہ ترین

پٹیل پاڑہ: بزرگ نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

پٹیل پاڑہ: بزرگ نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ڈاکو پر گھونسوں کی بارش، لٹیرے اسلحہ چھوڑ کر فرار

کراچی کے پٹیل پاڑہ میں ساٹھ سالہ بزرگ نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا کر بہادری کی مثال قائم کردی، لٹیرا اسلحہ چھوڑ کر بھاگ نکلا،,  پٹیل پاڑہ میں بزرگ شہری نے ڈکیتی ناکام بنادی واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ڈاکو نے خریدار بن کر دودھ کی دکان سے خریداری کی اور موقع دیکھ کر بزرگ دکاندار پر اسلحہ تان لیا بہادر بزرگ شہری نے ڈاکو کو دبوچا اور کاونٹر پر گرا کر گھونسوں کی بارش کردی۔تابڑ توڑ حملوں کے بعد ڈاکو اسلحہ چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی، پولیس کے مطابق واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائےگی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close