تازہ ترین

کراچی پولیس لٹیروں کو لگام ڈالنے میں ناکام

کراچی پولیس لٹیروں کو لگام ڈالنے میں ناکام, ایف بی ایریا بلاک 14 میں شہری سے لوٹ مار، فوٹیج منظر عام پر

کراچی پولیس لٹیروں کو لگام ڈالنے میں ناکام ہوگئی، فیڈرل بی ایریا میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ٹوئنٹی ون نیوز نے حاصل کرلی , شہر قائد میں ڈاکو راج برقرار پولیس مسلح ملزمان کے آگے بے بس فیڈرل بی ایریا بلاک چودہ میں موٹرسائیکل سوار اسٹریٹ کرمنل نے شہری کو اسلحہ کے زور پر قیمتی موبائل فون سے محروم کردیا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ٹوئنٹی ون نیوز نے حاصل کرلی موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے چند سیکنڈ میں واردات کی اور اطمینان سے چلتے بنے  پولیس کے مطابق سی سی ٹی فوٹیج کی مدد سے لٹیروں کی تلاش جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close