تازہ ترین

حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے کروڑوں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار نے پر مجبور ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کروڑوں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار نے پر مجبور ہیں،
مزدور اپنی مزدوری، کسان فصل کی قیمت، اور غریب دوروٹی کو ترس رہےہیں، اگر حکومت تیس جنوری تک مستعفی نہیں ہوتی اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرکے استعفا حاصل کرلیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close