تازہ ترین

کراچی سائٹ ایریا کے گودام میں دھماکہ،مزدور جاں بحق

کراچی سائٹ ایریا کے گودام میں دھماکے سے مزدور جاں بحق ہوگیا، بم ڈسپوزل اسکوڈ کی رپورٹ کے مطابق دھماکا بارودی مواد کا نکلا ، کراچی میں سال کا پہلا دھماکا، اس بار سائٹ ایریا کے گودام میں تباہی ہوئی جہاں مزدور زندگی کی بازی ہار گیا، پولیس کے مطابق پچیس سالہ محت کش شفیع محمد جنریٹر کو اسکریپ کرنے کیلئے ہتھوڑے سے توڑ رہا تھا، اس دوران زور دار دھماکا ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ابتدائی رپورٹ میں دھماکے کو بارودی مواد پھٹنے کا نتیجہ قرار دیا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنریٹر کے ایک پائپ میں دھماکا خیز مواد کے ذرات ملے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close