کراچی بارکے الیکشن کی تیاریاں مکمل
کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ایک سو تین امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں 8 ہزار سے زائد وکلاء اپنا حق رائے دیہی استعمال کریں امیدوار وں کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی بقاء کو برقرار رکھتے ہوئے مقررہ وقت پر الیکشن ہوتے ہیں, کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں صدارتی امیدوار نعیم قریشی اور منیر احمد ملک کا کہنا تھا کہ وکلاء کی ویلفیئر کیلئے کام کرنا ہمارا مشن ہے کراچی بار تمام زبانوں کا گلدستہ ہے امیدواروں کے حمایتیوں کا کہنا تھا کہ ہمارے امیدوار وں کو کامیاب کریں ساٹ ساٹ جنرل سیکریٹری کے امیدوار نثار شر ایڈووکیٹ کے حمایتویں کا کہنا تھا کہ وکلاء کی ویلفیئر کیلئے پہلے بھی ہم نے کردار ادا کیا اور اگر منتخب ہو گیا ہمارے امیدوار تو اب بھی کام بہتر کام کریں گے ,نائب صدر کے امیدوار محمود خان ایڈووکیٹ کے امیدوار ں کا کہنا تھا کہ وکلاء کی ویلفیئر ہمارا مشن ہے وکلاء برادری کے بہت مسائل ہےمنتخب ہونے کے بعد ضرور حل کریں گے ,, کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن پولنگ کا عمل صبح 9بجے سے شام 5بجے تک جاری رہے گا