تازہ ترین

کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز آج سے ہوگیا

درسگاہوں پر کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد

کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز آج سے ہوگیا،،، درسگاہوں پر کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد،،، اسکولوں میں حاضر ہونےوالے طلبا اور عملے کے ٹمپریچر چیک کیے گئے،،، طلبا کا تعلمی سرگرمیاں بحال ہونےپر خوشی کا اظہار

طویل عرصے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا مکمل آغاز ہوگیا، درس گاہوں کی انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کا پابندی کیا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ اسکولوں کے دروازوں پر طلبا کے ٹیمپریچر چیک کئے جاتے رہے،  ہائر ایجوکیشن اور جامعات میں بھی پڑھائی کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ نویں سے بارہویں جماعت کی تدفیس کا سلسلہ اٹھارہ جنوری سے جاری ہے ,ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے تقریباً سال بھر کلّی یا جزوی طورپر بند رہے، والدین کا کہنا ہے کہ درس گاہیں بند ہونے کے باعث بچوں کی پڑھائی کا حرج ہوا حکومت ایسے اقدامات کرے کہ مزید نقصان نہ ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close