تازہ ترین

گھوٹکی کے نواحی گاؤں خان گوٹھ میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

گھوٹکی کے نواحی گاؤں خان گوٹھ میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل،،، گھوٹکی :ملزم قتل کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس گھوٹکی : ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس

گھوٹکی میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے گلا دباکر بیوی کو قتل کردیا پولیس کے مطابق واقعہ گھوٹکی کے نواحی گاوں خان گوٹھ میں پیش آیا، پولیس کے مطابق ملزم رجب اوٹھو نے گلادباکر اپنی بیوی کو قتل کیا اور موقع واردات سےفرا ر ہوگیا، پولیس نے مقتولہ کی لاش قبضے میں لےکر پوسٹ مارٹم کےبعد ورثا کے حوالے کردی،پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close