نواب شاہ میں خاتون انسپکٹر کو ہراساں کرنےپر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج
نواب شاہ میں خاتون انسپکٹر کو ہراساں کرنےپر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج, نواب شاہ : ڈی ایچ او کےخلاف نعرے بازی، فوری برطرفی کا مطالبہ
نواب شاہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسیر کی جانب سے خاتون انسپکٹر کو حراساں کرنے پر لیڈی ہیلتھ ورکرز نے احتجاج کیا، ڈی ایچ او کی فوری برطرفی کا مطالبہ کردیا، مزید