سندھ بلوچستان بارڈر پرپاکستان سندھ رینجرز کی کارروائی
سندھ بلوچستان بارڈر پرپاکستان سندھ رینجرز کی کارروائی, ساڑھے 3کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی
سندھ بلوچستان بارڈر پرپاکستان سندھ رینجرز کی کارروائی، ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی ۔ سندھ اور بلوچستان باڈر پرپاکستان سندھ رینجرز نے کی کارروائی کر کے ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنا دی ،،،کارروائی انٹلیجنس معلومات پر کی گئی،،،، ترجمان رینجرز کے مطابق برآمد کی جانی والی اشیا کی قیمت تین کروڑ پچاس لاکھ روپے ہے ،،برآمد ہونے والی اشیا میں چھالیہ،چائنہ نمک،گٹکا،آٹو پارٹس،ملک پاؤ ڈر،گیس ہیٹر اور آٹو پارٹس شامل ہیں۔