سیالکوٹ میں اوباش نوجوانوں کی خواجہ سرا سے مبینہ زیادتی کی کوشش
خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا، واقعے کی فوٹیج کے ٹوئنٹی ون نیوز نے حاصل کر لی
سیالکوٹ میں اوباش نوجوانوں کی خواجہ سرا سے مبینہ زیادتی کی کوشش، خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا، واقعے کی فوٹیج کے ٹوئنٹی ون نیوز نے حاصل کر لی
سیالکوٹ میں خواجہ سرا کے ساتھ انسانیت سوز واقعہ چھ اوباش نوجوانوں نے صباء نامی خواجہ سرا سے زیادتی کی کوشش کی
نوجوانوں نے خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا خواجہ سراء تشدد سے بچنے کے لئے دہائیاں دیتا رہا لیکن سنگدل ملزمان کو اس پر رحم نہ آیا
پولیس کا کہنا ہئ کہ ابھی تک درخواست موصول نہیں ھوئی ،درخواست آتے ہی ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔