تازہ ترین

رحیم یار خان میں پولیس جرائم کی وارداتیں روکنے میں ناکام ہوگئی

رحیم یار خان پولیس جرائم کی وارداتیں روکنے میں ناکام ہوگئی،تھانہ صدر کے علاقے گلشن اقبال روڈ پر سپر اسٹور پر ڈکیتی کی واردات کی واقعے کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔ ڈکیتی کی واردات تھانہ صدر کی حدود اور شہر کے پوش علاقے گلشن اقبال روڈ پر واقع سپرا سٹور پر پیش آئی ، واقعے کی فوٹیج میں ملزمان کو واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس ملزمان کو پکڑنے میں ناکام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close