تازہ ترین

خیرپور : تھانہ سیکشن اے میں زیر حراست نوجوان کی ہلاکت

خیر پور کے تھانہ سیکشن اے پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ کے سابق پرسنل سکریٹری کی ورثا کو انصاف کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔ کےٹوئنٹی ون نیوز کےمطابق خیرپور میں تھانہ سیکشن اے پولیس کے ہاتھوں تشدد سے نوجوان کی ہلاکت پر ورثا کا اہل علاقہ کے ہمراہ تھانے کے آگے کیا جانے والا احتجاج وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے سابق پرسنل سیکریٹری مظہر خان کی ورثا کو انصاف کی یقین دہانی پر ختم کردیا گیا، ورثا کا کہنا تھاکہ پولیس ہمارے نوجوان کو قتل کرنے والے پیٹی بھائیوں کو بچانے میں سرگرم ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close