حیدرآباد پولیس کی کارروائی، تیزاب گردی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

حیدرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیزاب گردی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ حیدرآباد پولیس نے کارروائی لڑکی کی جانب سے دی گئی درخواست پر کی پولیس کے مطابق ملزم دانش نے پریٹ آباد میں سولہ سالہ لڑکی کو تیزاب گردی کا نشانہ بنایا تھا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے لاپ اپ کردیا ہے۔