تازہ ترین

گھوٹکی: میرپورماتھیلو کا رہائشی نوجوان بازیاب

گھوٹکی: میرپورماتھیلو کا رہائشی نوجوان بازیاب
پولیس کی بھاری نفری مغویوں کی بازیابی کیلئے موجود تھی

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا گھوٹکی میں میرپورماتھیلو کا رہائشی نوجوان رتک کمار بازیاب ہوگیا۔۔ رتک کمار دو ہفتوں سے ڈاکوؤں کے چنگل میں تھا، ڈاکوؤں نے نوجوان پر تشدد کرنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔ پولیس کی بھاری نفری مغویوں کی بازیابی کیلئے موجود تھی۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ کارروائی کے دوران نوجوان کو بازیاب کرایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close