وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات، پتنگ بازی کے خلاف آپریشن
وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات، پتنگ بازی کے خلاف آپریشن
حافظ آباد میں بھی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کے بعد پتنگ بازی کے خلاف بھرپورمہم چلائی جا رہی ہے۔ حافظ آباد میں بھی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔