تازہ ترین

لاہور: سی ٹی ڈی کا پنجاب کےمختلف شہروں میں آپریشن

لاہور: سی ٹی ڈی کا پنجاب کےمختلف شہروں میں آپریشن
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کےدوران23دہشت گردگرفتار،ترجمان
دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد،ہینڈگرنیڈ ،اسلحہ اور نقدی برآمد
دہشت گرد مختلف اداروں پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن کیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تئیس دہشت گردوں گرفتار کرلیا۔۔کارروائیاں لاہور ،گوجرانوالہ،میانوالی، بہاولپور ،راولپنڈی ،سیالکوٹ، فیصل اباد۔،بہاولنگر اوررحیم یار خان میں کی گئی۔۔سی ٹی ٹی نے فیصل آباد سے کالعدم تنظیم کا اہم سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔۔دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد،ہینڈ گرنیڈ ،اسلحہ اور نقدی برآمد کی گئی۔۔دہشت گرد مختلف اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔۔۔ رواں ہفتے نو سو باسٹھ کومبنگ آپریشنز کے دوران ایک سو تنتیس مشتبہ افراد گرفتار کیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close