دادو میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل شبیر مرکھنڈ کو اغوا کرلیا گیا۔۔
دادو میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل شبیر مرکھنڈ کو اغوا کرلیا گیا۔۔
ڈاکوؤں کامغوی کی رہائی پرایک کروڑ50لاکھ روپے تاوان کامطالبہ
دادو میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل شبیر مرکھنڈ کو اغوا کرلیا گیا۔۔ پولیس اہلکار کو خاتون کی آواز پر دوستی رکھنے کا جہانسہ دے کر ڈاکوؤں نے اغوا کرکے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کردیا۔۔۔مغوی کے بھائی کا کہنا ہ ےکہ میرا بھائی جامشورو ضلع میں تعینات ہے۔۔پندرہ روز سے رابطہ نہ ہونے کے بعد گھوٹکی سے ڈاکوؤں نے ٹیلی فون پر ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان طلب کیا ہے