تازہ ترین

خیر پور پولیس کی غفلت، چوری کا ملزم چوکی کی چھت توڑ کرفرار ہوگیا

لزم عادی مجرم اور دیگر وارداتوں میں مطلوب ہے،پولیس

خیرپور پولیس کی غفلت سامنے آگئی، سوبھوڈیرو تھانے کی حدود میں واقع چوکی سے چوری کا ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فرار ہونےوالے ملزم روشن ملاح کو چار روز قبل چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، ملزم سگیوں چوکی کی چھت توڑ کر فرار ہوگیا ہے، ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیںِ جلد ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close