تازہ ترین

خیر پور ناتھن شاہ میں مسلح افراد کی ہوٹل میں فائرنگ سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا،

 خیر پور ناتھن شاہ میں مسلح افراد کی ہوٹل میں فائرنگ سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا، جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

کےٹوئنٹی ون نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خیر پور ناتھن شاہ میں واقع ایک ہوٹل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ہوٹل میں بیٹھے ایک شخص کو فائرنگ کا نشانہ بنایا اور موقع سےفرار ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ آپسی دشمنی کے باعث پیش آیا ہے، نوجوان کی شناخت تیس سالہ راجا لانڈر کے نام سے کرلی گئی ہےاور لاش کو قانونی کارروائی کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close