تازہ ترین

مشیر اطلاعات کے پی کامران بنگش کا 3روزہ گلیات سنو فیسٹیول کا افتتاح

مشیر اطلاعات کے پی کامران بنگش نے 3روزہ گلیات سنو فیسٹیول کا افتتاح کردیا گلیات فیسٹیول میں ملک بھر میں 20ہزار سیاح شرکت کریں گے، کامران بنگش

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش نے گلیات میں تین روز سنو فیسٹیول کا افتتاح کردیا، کہتے ہیں گزشتہ دوماہ میں ملک بھر سے سات لاکھ سیاہوں نے گلیات کا رخ کیا۔ تین روزہ گلیات فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کامران بنگش کا کہنا تھاکہ صوبائی حکومت صوبہ بھر میں نئے ٹورازم سپاٹ ڈیولپ کر رہی ہے، اس سے سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ روزگار کے نئے مواقع بھی میسر آئیں گے ، انکا کہنا تھا کہ گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام اس فیسٹیول میں بیس ہزار سے زائد سیاح شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close