تازہ ترین

نواب شاہ :سکرنڈ میں بد بخت بیٹے نے کلہاڑی کے وار کرکے ماں کو قتل کردیا

نواب شاہ میں بد بخت بیٹے نے بہن بھائیوں سےلڑائی کےدوران ماں کو کلہاڑی سے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اعجاز اور بہن کی لڑائی کےدوران بیچ بچاو کےلیے ماں سامنے آئی ، جس پر ملزم نے مشتعل ہوکر ماں کو ہی کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا، واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی- اورلاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا، جبکہ ملزم اعجاز علی کو حراست میں لےکر مقدمہ درج کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close