تازہ ترین

گھوٹکی میں پسند کی شادی نوجوان کا جرم بن گیا

گھوٹکی : گھوٹکی میں پسند کی شادی نوجوان کا جرم بن گیا،،،، گھوٹکی : مسلح افراد نے اینٹوں کی بھٹی پر کام کرنے والے اکرم میرانی کو سر گولیاں مار کر قتل کردیا

گھوٹکی میں پسند کی شادی کرنا نوجوان کا جرم بن گیا، اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے نوجوان کو سرپرگولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش پر پیش آیا ہے، مقتول نوجوان کی شناخت اکرم میرانی کے نام سے کرلی گئی ، مقتول نے چھ ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس پر لڑکی کے رشتہ دار ناراض تھے، اور جوڑے کو کاروکاری قرار دیا تھا، پولیس کے مطابق مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے سول اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا ہے،ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close