تازہ ترین

گھوٹکی : خانگڑھ شریف میں احساسِ کفالت سینٹر پر رش کے باعث بد نظمی

گھوٹکی کے علاقے خانگڑھ شریف میں احساس ِکفالت سینٹر پر بد نظمی ، رقم کے حصول کے لیے آئے افراد نے پولیس اہلکاروں، میڈیا اور عملے کو سینٹر کی عمارت میں ہی نظر بند کردیا، بروقت اطلاع کے باوجود ڈپٹی کمشنر گھوٹکی حالات سے بے خبر ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث حفاظتی اقدامات بہتر نہ بنائے جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close