تازہ ترین

گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ

گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ, بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ہفتہ سے پیر تک تیز ہوائیں چلنےکا امکان

گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک سمندری طوفان بن رہا ہے، سمندری طوفان کے باعث بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ہفتہ سے پیر تک تیز ہوائیں چلنےکا امکان ہے،مراسلے میں گوادر اور پسنی میں ماہی گیروں کو اج ہفتہ سے پیر تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close