تازہ ترین

نیو کراچی کولڈ اسٹوریج میں بوائلر پھٹنے سے چھ افراد جاں بحق

نیو کراچی صبا سینما کے قریب آئس فیکٹری کے کولڈ اسٹوریج میں مبینہ طور پر بوائلر پھٹنے سے چھ افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے
واقعہ سانحہ سیکٹر بارہ سی میں آئس فیکٹری میں پیش آیا، فیکٹری مالک معین صدیقی ان دنوں کینیڈامیں ہیں، پولیس کے مطابق فیکٹری میں سات ملازم موجود تھے، دھماکے سے فیکٹری کے اطراف کی عمارتوں ، کارخانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، سولہ زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق کولڈاسٹوریج میں موجودپائپ میں امونیاگیس موجودتھی، پولیس کا کہنا ہے دھماکا بوائلر پھٹنے سے ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close