تازہ ترین

سال نو پر رینجرز کا سکیورٹی پلان جاری

علاقوں میں اسنیپ چیکنگ، موبائل اور موٹرسائیکل پر گشت بڑھا دیا گیاہے، ترجمان رینجرز

سال نو کی آمد،پاکستان رینجرز سندھ نے بھی سیکیورٹی پلان جاری کر دیا،کراچی اور اندرون سندھ رینجرز کی بھاری نفری تعینات رہے گی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سال نو پرکراچی اور اندرون سندھ رینجرز کی بھاری نفری تعینات رہے گی،رینجرز نے اسنیپ چیکنگ، موبائل اور موٹرسائیکل گشت بڑھا دیا گیا،ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ہے،شہری کسی بھی ناخوشگوار واقعہ اور مشکوک سرگرمی کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن نمبر 110 پر دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close