تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف سےپاکستان میں قطر کے سفیر کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سےپاکستان میں قطر کے سفیر کی ملاقات
شہبازشریف کا قطر ی امیر،نائب امیراوروزیراعظم کےپیغامات پرشکریہ
پاکستان کو قطر کے ساتھ برادرانہ تعلقات پر فخر ہے،وزیراعظم
پاکستان اور قطر کے درمیان معیشت،تجارت کومضبوط کرنےکی ضرورت ہے،شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف سےپاکستان میں قطر کے سفیر نے ملاقات کی وزیراعظم نے قطری امیرشیخ تمیم بن حمد الثانی،نائب امیرشیخ عبداللہ بن حمد الثانی اوروزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم کاتہنیتی پیغامات بھجوانے پر شکریہ ادا کیا،وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کوقطرکےساتھ اپنےقریبی، برادرانہ تعلقات پر فخر ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان معیشت تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close