تازہ ترین

ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائم خانی کی مرحوم سلمان مجتبیٰ کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت

ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائم خانی کی مرحوم سلمان مجتبیٰ کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت,مرحوم کی سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائمخانی

ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائم خانی نے مرحوم سید سلمان مجبتیٰ کے اہل خانہ سے ملاقات کی، عاصم قائم خانی نے چیئرمین کے ٹوئنٹی ون نیوز غفران مجبتیٰ سے سید سلمان مجتبیٰ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائم خانی نے کراچی میں مرحوم سید سلمان مجبتیٰ کی رہائش گاہ پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ عاصم قائم خانی نے مرحوم سید سلمان مجبتیٰ کے انتقال پر ان کے بھائی سید غفران مجتبیٰ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ ڈی آئی جی ویسٹ کا کہنا تھا مرحوم بہت سی خوبیوں کے مالک تھے، ان کی مذہبی اور سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ ڈی آئی جی ویسٹ نے مرحوم کے لئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل کی دعا بھی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close