تازہ ترین

کشمور: تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ

کشمور: تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ
فائرنگ سے تھانیدار مولا بخش بگٹی زخمی، اسپتال منتقل
پولیس نے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا   کشمور میں تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں تھانیدار مولا بخش بگٹی زخمی ہوگیا۔ پولیس نے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ زخمی تھانیدار کو اسپتال منتقل کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close