تازہ ترین

پاک پتن میں جرائم کی وارداتیں بڑھ گئیں

فرید نگر میں مٹھائی کی دکان میں 4مسلح ملزمان کی لوٹ ما

پاک پتن میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، کار میں سوار چار مسلح ملزمان کی مٹھائی کی دکان میں لوٹ مار، لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے، وار دات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔ کےٹوئنٹی ون نیوز نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، واردات میں ملزمان کو لوٹ مار کرتے
دیکھا جاسکتا ہے، دوسری جانب شہر میں بڑھتی وارداتوں سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close