سیالکوٹ میں پولنگ کےدوران نامعلوم افراد کی فائرنگ

سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات کے لیےپولنگ ،،،، سیالکوٹ میں پولنگ کےدوران نامعلوم افراد کی فائرنگ، 7افراد زخمی سیالکوٹ فائرنگ سے زخمی 2افراد دوران علاج دم توڑ گئے
سیالکوٹ سے ضمنی الیکشن: جہاں این اے پچھپتر میں پولنگ کےدوران فائرنگ سے زخمی ہونےوالے دو افراد دوران علاج دم توڑ
گئے، جبکہ مزید پانچ افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں،
3سیالکوٹ : فائرنگ کے بعد پولنگ اسٹیشن میں ووٹنگ کے عمل کو روک دیا گیا تھا