تازہ ترین

بھارتی فورسزکی لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ

ازلی دشمن بزدلانہ کارروائیوں سے باز نہ آیا،بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں بائیس سالہ سپاہی وطن پر قربان ہو گئے  آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ، پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا، جس سے بھارتی فوج کا بھرپور جانی و مالی نقصان ہوا ہے، فائرنگ کے تبادلے میں بائیس سالہ سپاہی مختیار جام شہادت نوش کر گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close