تازہ ترین

اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کی جےپی ایم سی اوراین آئی سی وی ڈی میں عیاشیاں جاری

اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کی جےپی ایم سی اوراین آئی سی وی ڈی میں عیاشیاں جاری , جےپی ایم سی اوراین آئی سی وی ڈی اسپتال میں بغیر اجازت ہوم ڈیپارٹمنٹ اورجیل افسران کی سیاسی سرگرمیاں،،، رہنماپی ٹی آئی نےاسپتال میں پارٹی کارکنوں کے ہمراہ سالگرہ بھی منائی،

 سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کی جےپی ایم سی اوراین آئی سی وی ڈی میں عیاشیاں جاری،اسپتال میں سالگرہ بھی منا لی رہنماتحریک انصاف اورسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ اسپتال میں علاج کرانےکےبہانےعیاشیاں کرنےلگے،جےپی ایم سی اوراین آئی سی وی ڈی اسپتال میں بغیراجازت ہوم ڈیپارٹمنٹ اورجیل افسران کی سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں،اسپتال میں پارٹی کارکنوں کے ہمراہ سالگرہ بھی منائی، کیاہرقیدی کویہ سہولیات حاصل ہیں،گورنرسندھ آئی جی کودھمکیاں دیتےہیں، واقعی پرپولیس اورحکومت سندھ نےخاموشی اختیارکرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close