تازہ ترین

شہر قائد میں منافع خور مافیا سرگرم

رپورٹ چوہدری دانش

شہرقائد میں مفافع خور مافیا سرگرم، کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ اشیائے خورد نوش کی پرائس لسٹ کو پس پشت ڈال دیا  گیا، دکاندار من مانی قیمتوں پر اشیائے خورودنوش فروخت کرنے لگے، کمشنر کراچی کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر اشیا خوردونوش کی پرائز لسٹ جاری کی جاتی ہے, مفت جاری کردہ لسٹ کو دکاندار دس روپے میں خرید تو لیتے ہیں لیکن عمل کرنے کو تیار نہیں ہر شے سرکاری ریٹ سے 3 گنا اضافی قیمت پر فروخت کر رہے ہیں کہتے ہیں ہمیں سرکاری ریٹ پر کوئی بھی چیز مل نہیں رہی اسی لئے ہم بھی اس ریٹ پر فروخت نہیں کر سکتے ، سرکاری پرائز لسٹ جاری ہونے کے باوجود اشیا عوام کو مہنگے داموں ملنا انتظامیہ کی نالائیکی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close