تازہ ترین

این سی اوسی نے محرم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

این سی اوسی نے محرم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا
ایس او پیز پر عمل ،ماسک استعمال کئے جائیں، این سی اوسی   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے محرم الحرام کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے،  نوحہ ایام عزا کی تیاریاں عروج پر، این سی او سی نے بھی ہدایات جاری کردیں نوحہ این سی او سی کے مطابق مجالس اور ماتمی جلوسوں کے دوران کورونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے، داخلی راستوں پر سینیٹائزر رکھے جائیں ، علما اور عزاداروں کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دی جائے۔ماسک کا استعمال کیا جائے ، نوحہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ مجالس کا اہتمام کھلی جگہوں پر کیا جائے، سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے، بزرگ، بچے اور بیمار افراد مجالس و جلوسوں میں شرکت سے گریز کریں۔ نوحہ اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مجالس کے اوقات کار کم کیے جائیں اور مجلس سے پہلے فرش دھویا جائے، نذر و نیاز میں پیک کھانا اور ڈسپوزبل برتن استعمال کیے جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close