تازہ ترین

کراچی آرٹس کونسل میں13 ویں عالمی اردو کانفرنس کا تیسرا روز

کراچی آرٹس کونسل میں تیرہ ویں عالمی اردو کانفرنس کا تیسرا روز ،معروف مصنفہ نے افسانے کی تاریخ، ارتقا اور مختلف ادیبوں کی تخلیقات کا ذکر کیا آرٹس کونسل کراچی کے تحٹ منعقدہ تیرہ ویں عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے روز اردو افسانے کی ایک صدی کے عنوان پر معروف اہم قلم افراد نے گفتگو کی، اختر سعیدی کی نظامت میں اس اجلاس کے دوران معروف مصنفہ زاہدہ حنا، صبا اکرام ، امجد طفیل ، ناصر عباس نیئر، اخلاق احمد ، زیب اذکار حسین اور اقبال خورشید نے افسانے کی تاریخ، ارتقا اور مختلف ادیبوں کی تخلیقات کا ذکر کیا،اس موقع پر مقررین کاکہناتھا کہ وہ لوگ قابلِ قدر ہیں جو نامساعد حالات میں بھی ادب اور ثقافت کو فروغ دے رہے ہیں ، امید ہے نئے افسانہ نگار اس دور میں بھی چراغ جلانے کی کوششیں جاری رکھیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close