تازہ ترین

ملک کی ابترصورتحال کےساتھ معاشی بھی خراب

ملک کی ابترصورتحال کےساتھ معاشی بھی خراب
کراچی:خراب صورت حال سےبولٹن مارکیٹ کے تاجربھی پریشان
کراچی:مہنگائی اور اضافی بجلی کے بل لےکر کس کے پاس جائیں، تاجر

ملک کے ابتر معاشی صورتحال نے جہاں پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وہی پاکستان کے سب سے بڑے بولٹن مارکیٹ کے تاجروبھی پریشان آگئے، کہنا ہے بڑھتی مہنگائی اور تشویشناک حد تک اضافی بجلی کے بل لیکر کس کے پاس جائیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close