تازہ ترین

عوامی کالونی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن

کارروائی کے دوران 2خواتین منشیات فروش سمیت6 ملزمان گرفتار

عوامی کالونی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن،،، کارروائی کے دوران 2خواتین منشیات فروش سمیت6 ملزمان گرفتار

کورنگی میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون، منشیات فروشی میں ملوث دوخواتین سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔  پولیس ترجمان کے مطابق دوران کارروائی منشیات فروشی میں ملوث دوخواتین سمیت چھ ملزمان کوگرفتار کرکے قبضے سے ڈھائی کلوگرام اعلیٰ کوالٹی منشیات برآمد کرکے ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان دوسرے علاقوں سے منشیات لاکر کورنگی کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close