تازہ ترین

سندھ بھر میں سی این جی دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ

سندھ بھر میں سی این جی دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ،،، سی این جی 14 مارچ کو صبح 8 بجے سے شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی

جائیں تو کدھر جائیں ، سندھ بھر میں سی این جی دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ میں سی این جی پمپس گیارہ مارچ بروز جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایس ایس جی سی کا کہنا ہےکہ سی این جی چودہ مارچ کو صبح آٹھ بجے سے شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی،خیال رہے کہ اس سے قبل چار مارچ کو ایس ایس جی سی نے سندھ بھر میں سی این جی بحتر گھنٹوں کے لیے بند کی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close