تازہ ترین

کراچی:گرفتار دہشتگردوں کا راء سے تعلق ہے،ناصرشاہ

کراچی:گرفتار دہشتگردوں کا راء سے تعلق ہے،ناصرشاہ, دہشتگرد حملےکیلئےتیار تھے،صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ

وزیربلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں گرفتار دہشت گردوں کا افغانستان سے تعلق ہے، تخریب کاروں نے رکشے میں بارود نصب کردیا تھا، ناصر حسین شاہ ، آئی جی سندھ مشتاق مہر اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس دوران بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے پہلے خودکش حملہ کرنا تھا اور پھر رکشے میں نصب بارودی مواد کا دھماکا کیا جانا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close