تازہ ترین

کراچی پولیس ٹریننگ اسکول میں 5روزہ تفتیشی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

  کراچی پولیس ٹریننگ اسکول میں 5روزہ تفتیشی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،،،، پولیس اہلکاروں سمیت 20افسران نے تربیتی ورکشاپ میں حصہ لیا،،، ٹریننگ پروگرا م کے انعقاد کا مقصد افسران کی صلاحیتوں کی استعداد کار کو بڑھا نا ہے،انسپکٹر ضیا اللہ

 کراچی پولیس ٹریننگ اسکول میں پانچ روزہ تفتیشی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔۔ ورکشاپ میں پولیس اہلکاروں سمیت 20 افسران نے حصہ لیا , ۔۔ ورکشاپ کا مقصد تفتیش کرنے کی صلاحیت کو بہتر کرنا تھا ۔۔  5 روزہ ورکشاپ میں پولیس اہلکاروں سمیت 20 افسران نے حصہ لیا ۔۔ اس موقع پر ڈی آئی جی سائوتھ کا کہنا ہے کے اس ٹریننگ پروگرام کے زریعے پولیس کی تفتیش میں بہتری آسکتی ہے .

پولیس ٹریننگ اسکول کے پرنسپل انسپیکٹر زیاء اللہ کا کہنا ہے کے جامعہ کراچی اور نجی اسپتال کے ماہرین نے پولیس اہلکاروں میں ٹریننگ دی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close