تازہ ترین

کورنگی صنعتی ایریا کو جانے والے جام صادق پُل پر مرمتی کام مکمل

کراچی میں ملک کے سب بڑے کورنگی صنعتی ایریا کو شہر سے جوڑنے والے جام صادق پُل پر مرمتی کام مکمل، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ جام صادق پُل کی مرمت کا کام ڈی ایم سی کورنگی نے مکمل کرلیا، یہ وہی ڈٰی ایم سی ہے جو ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈز مانگا کرتی تھی، اب ڈی ایم سی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اپنے منافع پر انحصار کر رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close