تازہ ترین

قومی خبریں خواتین کو پروقار اور شفاف انداز میں بائیو میٹرک تصدیق پر اے ٹی ایم کے ذریعے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں، چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ بینک الفلاح پشاور کے شوبہ بازار برانچ میں کفالت کے تحت متعارف کردہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کاجائزہ لیاگیا جہاںپر غریب لوگوں کو ادائیگی کی جارہی ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خواتین کو پر وقار اور شفاف انداز میں بائیو میٹرک تصدیق پر اے ٹی ایم بینک برانچ کے ذریعے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close