تازہ ترین

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ سمیت 18ملزمان کے خلاف احتساب عدالت سکھر میں سماعت

سکھر: خورشید شاہ کے وکیل کورونا کے باعث عدالت میں پیش نہ ہوسکے سکھرعدالت نے کیس کی سماعت 21دسمبر تک ملتوی کردی

پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی احتساب عدالت سکھر میں سماعت ہوئی، خورشید شاہ کے وکیل مکیش کمار کورونا کے باعث عدالت میں پیش نہ ہوسکے عدالت میں سماعت کے موقع پر پیپلزپارٹی رہنما کو این آئی سی وی ڈی اسپتال سے ایمبولینس پر عدالت لایا گیا تاہم سماعت کے موقع پر کورونا کی وجہ سے خورشید شاہ کے وکیل مکیش کمار کارڑا عدالت میں پیش نہ ہوسکے جبکہ صوبائی وزیر اویس شاہ اور خورشید شاہ کے صاحبزادے ایم پی اے فرخ شاہ شہر سے باہر ہونے کی صورت میں عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر عدالت کے جج نے سماعت اکیس دسمبر تک ملتوی کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close