تازہ ترین

جوتا اتار کر ماروں گا، شاہد خاقان اسپیکر پر چڑھ دوڑے

جوتا اتار کر ماروں گا، شاہد خاقان اسپیکر پر چڑھ دوڑے , اپوزیشن متفقہ قرارداد کی حامی، پورے ایوان کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

نون لیگ اور جے یو آئی نے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد کو ناکافی قرار دیدیا، نون لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی آداب بھول گئے اور اسپیکر سے الجھ پڑے، انھوں نے کہاکہ قرارداد مشاورت سے لائی جانی چاہیے تھی ، اس معاملے پر پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی بنائی جائے، جمعیت علمائے اسلام کے رکن مولانا اسعد محمود نے کہا کہ اسپیکر صاحب کا طرز عمل جانبدارانہ ہے، حکومت اپوزیشن سے مل کر متفقہ قرارداد لائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close