تازہ ترین

آرمی چیف سے برطاوی ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے برطاوی ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی ہے خطے کی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر بات چیت ہوئی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر بات چیت ہوئی، برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے افغان امن عمل میں پاک فوج کے کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر نے خطے کا امن و استحکام برقرار رکھنے میں پاک فوج کے کردار کی بھی تعریف کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close